: 🌷سوال1.
غیبت سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
قرآن و حدیث میں غیبت کرنے والوں کی مذمت کن الفاظ میں کی گئی ہے؟؟؟
( ایک آیت، ایک حدیث سنائیں)
🌷سوال 3.
حدیثِ مبارکہ میں غیبت کرنے والوں کیلیے عذاب کی کیا وعید سنائی گئی ہے؟؟؟
ایک حدیث سنائیں)
🌷سوال 4.
حضرت عیسٰی علیہ السلام کے پوچھنے پر شیطان نے غیبت کرنے والوں کو مزید غیبت کی طرف رغبت دلوانے کا اپنا کیا طریقہ بتایا؟؟؟
🌷سوال 5.
زبان کے علاوہ اور کن کن طریقوں سے غیبت ہوجاتی ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
🌷سوال 6.
غیبت کی جائز صورت ازروئے حدیث ایک واقعہ مع وضاحت بیان کریں۔
🌷سوال 7.
علما کے نزدیک غیبت کی جائز صورتوں میں سے کوئی سی تین صورتیں بیان کریں۔