🌷سوال1.
غصہ سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌷سوال 2.
قرآن و حدیث میں غصہ پر قابو پانے والوں کے متعلق کیا ارشاد فرمایا گیا؟؟؟
(ایک آیت، ایک حدیث)

🌷سوال3.
غصہ پر قابو پانے سے متعلق احادیثِ مبارکہ میں کیا انعامات و فضائل بیان ہوئے ہیں؟؟
(دو احادیث سنائیں)

🌷سوال4.
غصہ کے نقصانات بیان کریں۔


🌷سوال5.
وہ کون کون سے اسباب ہیں جو ہمیں غصہ کرنے کی طرف مائل کرتے ہیں؟؟؟ وضاحت کریں۔

🌷سوال6.
غصہ کے علاج اور بچاؤ کے طریقے مختصراً بیان کریں۔
(7 پوائنٹس)


🌷سوال7.
وہ کون سے مواقع ہیں جہاں غصہ شرعاً جائز قرار دیا گیا ہے۔ واضح کریں؟؟؟