🌷سوال1.

فحش گوئی سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌷سوال 2.
فحش گوئی کی مذمت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
(دو آیات، دو احادیث)

🌷سوال 3.
فحش گوئی و بد کلامی سے متعلق احادیثِ مبارکہ میں کن الفاظ میں سخت وعید سنائی گئی ہے؟؟؟
دو احادیث سنائیں۔

🌷سوال 4.
فحش گوئی کے اسباب کیا ہیں؟؟؟ نیز کوئی سے تین اسباب کی وضاحت کریں۔

🌷سوال 5.
فحش گوئی سے بچنے کے طریقے اپنے الفاظ میں بیان کریں۔

🌷سوال 6.
اپنا جائزہ لے کر بتائیں:
کہ روز مرہ روٹین میں ہم سے جب کبھی بھی فحش کلامی ہو جائے تو کونسا احساس ہمیں ہماری غلطی پر الرٹ کرتا ہے؟؟؟ اور کس طریقے پر عمل کرتے ہوئے ہم آئندہ کے لئے فحش گوئی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں؟؟؟