🌷سوال1.
حسد کے لفظی معنی کیا ہیں؟؟؟ نیز حسد سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌷سوال 2.
حسد اور رشک میں کیا فرق ہے ؟؟؟ نیز حسد اور جلن میں کیا فرق ہے؟؟؟ مختصراً بیان کریں۔

🌷سوال3.
حسد جیسے گناہ کی ابتدا کہاں سے ہوئی، اپنے الفاظ میں بیان کریں۔

: 🌷سوال4.
قرآن و حدیث میں حسد کی مذمت کن الفاظ میں فرمائی گئی ہے؟؟؟
(ایک آیت مع وضاحت، ایک حدیث)

🌷سوال5.
حسد کی کوئی سی پانچ صورتوں کی وضاحت کریں۔

🌷سوال6.
حسد کے کل کتنے اسباب ہیں؟؟؟ کوئی سے دو اسباب پر روشنی ڈالیں۔

🌷سوال7.
حسد کے کوئی سے چار نقصانات اپنے الفاظ میں بیان کریں۔


🌷سوال8.
حسد کا منفی جذبہ بڑھنے لگے، تو وہ کون سے پوائنٹس ہیں جن کی مدد سے ہم حسد جیسے گناہ سے بچ سکتے ہیں؟؟؟ کوئی سے تین طریقے بیان کریں۔