🌷سوال1.
فضول خرچی سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
فضول خرچی کی اقسام بیان کریں۔
\🌷سوال3.
فضول خرچی کی صورتیں کون کونسی ہیں؟؟؟
نیز فضول خرچی کی دوسری صورت کے پوائنٹس کی وضاحت کریں۔۔
🌷سوال4.
فضول خرچی کے اسباب بیان کریں۔۔۔
🌷سوال5.
فضول خرچی کے نقصانات کون کون سے ہیں؟؟؟ کوئی سے تین نقصانات کی وضاحت کریں۔۔
🌷سوال6.
فضول خرچی کا تدارک کیسے ممکن ہے۔ کوئی سے دو طریقے بیان کریں۔۔