🔥 ریاکار کی علامتیں:
🌹 سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم نے ارشاد فرمایا:
💥 ریاکار کی تین علامتیں ہیں:
⚡1. تنہائی میں ہو تو عمل میں سستی کرے اور لوگوں کے سامنے ہو تو جوش دکھائے۔
⚡2. اس کی تعریف کی جائے تو عمل میں اضافہ کر دے۔
⚡3. اگر مذمت کی جائے تو عمل میں کمی کر دے۔