🌷سوال1.

ریاکاری سے کیا مراد ہے؟؟؟


🌷سوال 2.
قرآن و حدیث کی روشنی میں ریاکاری کی مذمت پر ایک آیت اور ایک حدیث سنائیں۔


🌷سوال3.
مولا علی کرم اللہ وجہہ کے نزدیک ریاکاری کی علامتیں کون کون سی ہیں؟؟؟ بیان کریں۔


🌷سوال4.
دکھاوے کی نمازیں پڑھنے والوں کیلیے کیا وعید سنائی گئی ہے۔


🌷سوال5.
"جہنم کی وادی جس سے خود جہنم 400 مرتبہ پناہ مانگتی ہے۔" ازروئے حدیث یہ وادی کن لوگوں کے لیئے تیار کی گئی ہے ؟؟؟؟
حدیث بیان کریں۔


🌷سوال6.
حدیث کی رو سے ریاکار کے چار نام کون کون سے ہیں؟؟؟


🌷سوال7.
حصولِ مال کیلے علم سیکھنے والے عالم کا انجام حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔۔