: 🌷سوال1.
ریاکاری کی مذمت میں دو اقوال سنائیں۔

🌷سوال 2.
ریاکاری کی کتنی اقسام ہیں؟؟؟ اور ان سے کیا مراد ہے۔؟؟؟

🌷سوال3.
ریائے خفی کی کوئی سی دو اقسام اپنے الفاظ میں بیان کریں۔۔

🌷سوال4.
ریاکاری کی کوئی سی چار صورتوں کی وضاحت کریں۔۔۔

🌷سوال5.
اپنا اور اپنے اردگرد کا جائزہ لیتے ہوئے بتائیں کہ ہم اکثر اوقات ریاکاری کے کن کن پوائنٹس میں پھنس جاتے ہیں؟؟؟
🌷سوال6.
دین کے ذریعے دنیا کے طلب گار کے انجام کے متعلق کیا بتایا گیا ہے، بیان کریں؟؟؟

🌷سوال7.
ریاکاری سے کیسے بچا جا سکتا ہے، اس کے تدارک کیلیے کوئی سے چار علاج بتائیں۔