🌷سوال1.
بخل سے کیا مراد ہے۔؟؟؟
🌷سوال 2.
قرآن و حدیث میں بخل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں رو آیات اور دو احادیث سنائیں۔
🌷سوال3.
اپنے ارد گرد پائی جانے والی بخل کی کوئی سی پانچ صورتیں بیان کریں۔۔
🌷سوال4.
بخل کے کوئی سے تین نقصانات بتائیں۔
🌷سوال5.
بخیل کیلیے قرآن و حدیث میں عذاب کی کیا وعید سنائی گئی ہے۔ ایک آیت یا ایک حدیث سنائیں۔۔
🌷سوال6.
بخل کے دو اسباب مع علاج بیان کریں۔
🌷سوال7.
بخل سے نجات پانے کے کوئی سے تین عملی طریقوں کی وضاحت کریں۔