🌷سوال1.
کینہ سے کیا مراد ہے؟؟؟
: 🌷سوال 2.
ازروئے قرآن و حدیث کینہ کی مذمت بیان کریں
(ایک آیت، ایک حدیث)
: 🌷سوال3.
جس سے کینہ کیا گیا ہو، اس کی تلافی کن حالتوں میں ممکن ہے؟؟؟
🌷سوال4.
کینہ کی جائز صورتیں کون کون سی ہیں؟؟؟
🌷سوال5.
کینہ کے کوئی سے تین نقصانات کی وضاحت کریں۔
: 🌷سوال6.
کینہ سے کونسی آٹھ(8) ہلاکت خیز چیزیں جنم لیتی ہیں؟؟؟
🌷سول7.
کینہ کے کوئی سے دو اسباب بیان کریں۔
🌷سوال8.
دوسروں کو اپنے کینے سے کیسے بچایا جائے؟؟؟ کوئی سے تین طریقے بیان کریں۔