🌷سوال1.
منافقت سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
منافقت کی مذمت میں ایک قرآنی آیت اور ایک حدیث مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
منافقت کی کون کون سی اقسام ہیں نیز ان سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال4.
نفاقِ اصغر کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
🌷سوال5.
منافقت کی کوئی سی پانچ علامتیں بتائیں۔
🌷سوال6.
نفاق کے تین نقصانات کی وضاحت کریں۔
🌷سوال7.
نفاق کس سبب سے پیدا ہوتا ہے؟؟؟ کوئی سے تین اسباب بیان کریں۔
🌷سوال8.
منافقت کو دور کرنا کیسے ممکن ہے؟؟؟ کوئی سے دو طریقے بتائیں۔
🌷سوال9.
منافقت کے بارے میں جان لینے کے بعد کونسا ایسا پوائنٹ ہے جس پر کام کرنے کیلیے راہ ملی ہے؟؟؟ اپنا جائزہ لیکر بتائیں۔