🌷سوال1.
ظلم کے کیا معنی ہیں؟؟؟


🌷سوال 2.
ظلم کی مذمت قران وحدیث میں بارہا آئی ہے، اس بارے میں ایک آیت، ایک حدیث سنائیں۔


🌷سوال3.
ظلم کی کتنی اقسام ہیں نیز ان اقسام کی وضاحت اپنے الفاظ میں کریں؟؟؟


🌷سوال4.
ظلم کے نقصانات بیان کریں۔


🌷سوال5.
ظلم کے انجام سے متعلق کوئی سے دو پوائنٹس سنائیں۔


🌷سوال6.
ظلم کی شکلیں کون کون سی ہیں؟؟؟ حدیث کی روشنی میں کسی ایک کی وضاحت کریں۔