🌷سوال1.
غروروتکبر سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
غروروتکبر کی مذمت میں ایک آیت، ایک حدیث بیان کریں۔
🌷سوال3.
غروروتکبر کی کتنی اقسام ہیں۔ اور کون کون سی ہیں۔ کوئی سی ایک قسم کی وضاحت کریں۔
🌷سوال4.
غروروتکبر کی کوئی سی آٹھ علامات ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال5.
غرورو تکبر کے تین نقصانات بتائیں۔
🌷سوال6.
غرورو تکبر کے دو اسباب کی بمع علاج وضاحت کریں۔
*: 🌷سوال7.
غروروتکبر کو دور کرنے اور خود کو حقیر سمجھنے کے کیا طریقے اپنائے جا سکتے ہیں؟؟؟ کوئی سے چار طریقے بتائیں۔