سوال
1.
تقویٰ سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
تقویٰ کے بارے میں دو آیات اور دو احادیث سنائیں۔
🌷سوال.3
تقویٰ سے متعلق سلف صالحین کے کوئی سے دو اقوال سنائیں۔
🌷سوال4.
تقویٰ کی اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں؟؟؟
🌷سوال5.
تقویٰ کے درجات کون کون سے ہیں؟؟؟ وضاحت کریں۔
🌷سوال6.
ارکانِ اسلام میں نماز اور روزے کا تقویٰ سے تعلق بیان کریں۔
🌷سوال7.
امام الانبیاء کا تقویٰ سے دو اور سلف عظام کے تقویٰ سے تین مثالیں دیں۔
🌷سوال8.
اسبابِ تقویٰ کون کون سے ہیں؟؟؟ نام بتائیں۔
🌷سوال9.
متقی کیسے بنا جاسکتا ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
🌷سوال10.
تقویٰ کے دس فوائد و ثمرات بیان کریں.