: 🌷سوال1.
عہد یا وعدہ سے کیا مراد ہے؟؟؟ نیز اسلام میں اس کی کتنی تاکید کی گئی ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
عہد کی قرآن و احادیث کی روشنی میں وضاحت کریں؟؟؟
(دو آیات، دو احادیث)
🌷سوال3.
ازروئے قرآن و حدیث عہد کی کونسی سزاؤں کا ذکر کیا گیا ہے، بیان کریں۔؟؟؟
🌷سوال4.
عہد کی اقسام کون کون سی ہیں۔ ہر ایک کا مختصراً ذکر کریں۔
🌷سوال5.
امام الانبیاءعلیہ الصلوٰة والسلام اور صحابہ کرامؓ کی حیاتِ طیبہ سے عہد کی کوئی سی تین مثالیں دیں۔۔۔
🌷سوال6.
عہد شکنی کے نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال7.
عہد کی پاسداری کن کن طریقوں سے ممکن ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں وضاحت کریں۔