🌷سوال1.
صبر کی تعریف بیان کریں۔
🌷سوال 2.
صبر کے حوالے سے دو آیاتِ مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
صبر کے حوالے سے دو احادیثِ مبارکہ سنائیں۔
سوال4.
صبر کی اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
: 🌷سوال5.
صبر کی اقسام کون کون سی ہیں؟؟؟ اطاعت پر صبر سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال6.
معصیت پر صبر کیسے ممکن ہے؟؟؟
🌷سوال7.
دین کی سر بلندی کیلیے جدوجہد میں صبر کیسے ممکن ہے؟؟؟ قرآنی آیت کی روشنی میں واضح کریں۔
🌷سوال8.
کوئی سے پانچ پوائنٹس بتائیں، جن سے ہم اپنے اندر صبر کی قوت پیدا کر سکتے ہیں۔
🌷سوال9.
صبر کی شاخیں کون کون سی ہیں؟؟؟ نام بتائیں۔
🌷سوال10.
صبر کے دنیا و آخرت میں بہت زیادہ فوائد و ثمرات ہیں۔ کوئی سے چار فوائد و ثمرات بیان کریں۔