🌷سوال1.
شرم و حیا کی تعریف بیان کریں۔
🌷سوال 2.
شرم و حیا کے حوالے سے دو آیات اور دو احادیث سنائیں۔
🌷سوال3.
حیاءِ عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی وضاحت ایک حدیث مبارکہ کی روشنی میں کریں۔
🌷سوال4.
پیکرِ شرم و حیا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی زندگی سے حیاء کی کوئی سی تین مثالیں دیں۔
🌷سوال5.
شرم و حیا کی دو اقسام کی وضاحت کریں۔
🌷سوال6.
شرم و حیا کی صورتیں کون کونسی ہیں؟؟؟ اپنے الفاظ میں وضاحت کریں۔
🌷سوال 7.
سوچ کی حفاظت کو کس حد تک ممکن بنایا جا سکتا ہے؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال8.
لباس میں بے شرمی اور بے حیائی کی کون کونسی مختلف قسمیں ہمارے معاشرہ میں آجکل پائی جاتی ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال 9.
حیا کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نظر کی بہترین حفاظت کس طرح کی جا سکتی ہے؟؟؟
🌷سوال 10.
کان اور پیٹ کی حفاظت کو کیسے ممکن بنایا جا سکتا ہے؟؟؟ بیان کریں۔