🌷سوال1.
عفو و درگزر کی تعریف بیان کریں۔
🌷سوال2.
عفو و درگزر کے بارے میں دو آیات، دو احادیثِ مبارکہ بیان کریں۔
🌷سوال3.
عفو و درگزر کی فضیلت بیان کریں۔
🌷سوال4.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ طیبہ سےعفو و درگزر کی کوئی سی تین مثالیں بیان کریں۔
🌷سوال5.
عفو و درگزر سے متعلق اسلامی تاریخ سے کوئی سے دو واقعات بیان کریں۔
🌷سوال6.
عفو و درگزر کے پانچ فوائد بیان کریں۔
🌷سوال7.
ہماری دنیوی و اخروی ذندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیئے عفو و درگزر کی کس حد تک اہمیت ہے؟؟؟