🌹 متواضع انسان کی علامتیں:-
متواضع انسان کی علامتوں کو بیان کرتے ہوئے امام صادق رحمۃ اللہ علیہ رقم طراز ہیں:
🌾1. متواضع اور خاکسار انسان ہمیشہ بزم کے آخری حصے میں بیٹهتا ہے۔
🌾2. متواضع انسان سلام کرنے میں دوسروں پر سبقت لے جاتا ہے۔
🌾3. جنگ و جدال سے باز رہتا ہے۔
🌾4. متواضع انسان اس بات کا خواہاں نہیں ہوتا ہے کہ اسکی پرہیز گاری کی تعریف کی جائے۔