🌷سوال1.
عاجزی کی تعریف بیان کریں۔۔
🌷سوال 2.
عاجزی و انکساری کے بارے میں دو قرآنی آیات اور دو احادیث مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
عاجزی و انکساری کی اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
🌷سوال4.
متواضع انسان کی علامتیں کون کون سی ہیں؟؟؟ واضح کریں۔
: 🌷سوال5.
تواضع و انکساری کی اقسام بیان کریں۔
*: 🌷سوال6.
پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تواضع و انکساری کو پسند فرمایا۔ وضاحت کریں۔
🌷سوال7.
عاجزی و انکساری سے متعلق دو واقعات بیان کریں۔
🌷سوال8. .
تواضع و انکساری کے فوائد و ثمرات بیان کریں۔