🌷سوال1.

حرص و ہوس سے کیا مراد ہے؟؟؟ نیز بخل اور شُح میں کیا فرق ہے؟؟
🌷سوال2.
حرص اور لالچ سے متعلق ایک آیت اور ایک حدیث سنائیں۔
🌷سوال3.
حرص کی اقسام کون کون سی ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال4.
حرص اور لالچ کے کوئی سے پانچ نقصانات کی وضاحت کریں۔
: 🌷سوال5.
حرص اور لالچ سے بچنے کے کوئی سے تین علاج بتائیں۔