سوال1.

طنزوتمسخر کی تعریف بیان کریں۔
🌷سوال 2.
قرآن و حدیث کی روشنی میں طنزوتمسخر کی مذمت بیان کریں۔
(ایک آیت، ایک حدیث)
🌷سوال3.
مذاق کرنے کے کوئی سے تین آداب بیان کریں۔
🌷سوال4.
پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ سے مزاح کی دو امثال بمع وضاحت بیان کریں۔
🌷سوال5.
ایسے چار امور کی وضاحت کریں جو طنز و تمسخر کا سبب بنتے ہیں۔
🌷سوال6.
طنزوتمسخر کے پانچ اسباب و محرکات پر روشنی ڈالیں۔
سوال7.
طنزوتمسخر سے بچنے کی کوئی سی چار تدابیر بتائیں۔