🌷سوال1.
خوش اخلاقی سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
خوش اخلاقی کے بارے میں دو قرآنی آیات اور دو احادیثِ مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
اخلاق کی اقسام کون کون سی ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال4.
خوش اخلاقی کے کوئی سے تین فضائل بتائیں۔
🌷سوال5.
خوش اخلاقی کی پانچ علامات بیان کریں۔
🌷سوال6.
بد اخلاقی کے کوئی سے تین نقصانات بتائیں۔
🌷سوال7.
تین پوائنٹس بتائیں جس کے ذریعے سے کوئی بھی بندۂ مومن اپنے اندر خوش اخلاقی کی صفت پیدا کر سکتا ہے۔