🌷سوال1.
نفرت سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
نفرت کی مذمت کے بارے میں ایک قرآنی آیت اور ایک حدیث سنائیں۔
🌷سوال3.
نفرت کے کوئی سے چار نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال4.
وہ کون سے اسباب ہیں جو نفرت کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں؟؟؟ کوئی سے دو اسباب کی وضاحت کریں۔
🌷سوال5.
نفرت سے بچنے کے کوئی سے چار فوائد بیان کریں۔
🌷سوال 6.
نفرت جیسے منفی رویے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟؟؟ کوئی سے تین طریقے بتائیں۔