🌷سوال1.

خود پسندی سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
خود پسندی کی مذمت سے متعلق ایک قرآنی آیت اور ایک حدیث سنائیں۔
🌷سوال3.
خود پسندی کی علامتیں کون کونسی ہیں؟؟؟ کوئی سی آٹھ علامتیں بتائیں۔
🌷سوال4.
خود پسندی کے کوئی سے چار نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال5.
خود پسندی کے تین اسباب کی وضاحت کریں۔
🌷سوال 6.
خود پسندی کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟؟؟ اس حوالے سے کوئی سے چار پوائنٹس بتائیں۔