🌷سوال1.

شکوہ سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
شکوہ سے متعلق ایک آیت اور ایک حدیث سنائیں۔
🌷سوال3.
اپنی ڈیلی روٹین میں کوئی سی تین ایسی صورتیں بتائیں جہاں ہم شکوہ کر جاتے ہیں۔
🌷سوال 4.
شکوہ کے کوئی سے چار نقصانات بتائیں۔
🌷سوال5.
شکوہ نہ کرنے کے پانچ فوائد بتائیں۔
: 🌷سوال 6.
شکوہ سے بچنے کے کوئی سے تین طریقے بیان کریں۔