🌷سوال1.
مظلومیت سےکیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
مظلومیت کی مذمت کے حوالے سے ایک قرانی آیت اور ایک حدیثِ مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
مظلومیت کے چار نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال4.
مظلومیت کس سبب سے پیدا ہوتی ہے؟؟؟ کوئی سے تین اسباب بیان کریں۔
🌷سوال 5.
مظلومیت سے بچنے کے کوئی سے پانچ فوائد بتائیں۔
🌷سوال6.
مظلومیت سے بچنے کے کوئی سے تین طریقوں کی وضاحت کریں۔