🌷سوال1.

گمان سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
بدگمانی کسے کہتے ہیں؟؟؟
🌷سوال3.
بدگمانی کی مذمت میں ایک قرآنی آیت اور ایک حدیث سنائیں۔
🌷سوال4.
بدگمانی کن کن طریقوں سے کی جا سکتی ہے؟؟؟ کوئی سے تین طریقے بتائیں۔
🌷سوال5.
بدگمانی کے چار نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال 6.
بد گمانی کے کوئی سے دو اسباب کی وضاحت کریں۔۔
🌷سوال7.
بدگمانی سے بچنا کیسے ممکن ہے؟؟؟ کوئی سے تین طریقے بیان کریں۔