🌷سوال1.
ضد سےکیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
ضد کی مذمت میں ایک قرآنی آیت اور ایک حدیثِ مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
ضد سے بچاؤ کے کیا فائدے ہو سکتے ہیں؟؟؟ کوئی سے چار فوائد بیان کریں۔
🌷سوال4.
ضد کے کوئی سے پانچ نقصانات بتائیں۔
🌷سوال5.
ضد سے بچاؤ کے کوئی سے چار طریقوں کی وضاحت کریں۔
🌷سوال6.
بددعا سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال7.
جائزہ لے کر بتائیں کہ ڈیلی روٹین میں ہمارے اردگرد غصے یا لڑائی جھگڑوں میں جو بددعائیں دی جاتی ہیں، وہ کن کلمات پر مشتمل ہوتی ہیں؟؟؟ کوئی سی پانچ بددعائیں بتائیں۔
🌷سوال8.
بددعا کے لیے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے؟؟؟ کوئی سی تین شرائط بیان کریں۔
🌷سوال9.
روئے زمین پر حضرت نوح علیہ السلام نے جو پہلی بددعا دی تھی، اس کے الفاظ بیان کریں۔