🌷سوال1.
تنگ دلی سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
تنگدلی کی مذمت کے بارے میں ایک قرآنی آیت اور ایک حدیث مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
تنگدلی کے کوئی سے پانچ نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال4.
تنگدلی سے بچنے کے کوئی سے پانچ فوائد بتائیں۔
🌷سوال5.
تنگدلی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟؟؟ کوئی سے تین طریقوں کی وضاحت کریں۔