🌷سوال1.

امانت سے کیا مراد ہے؟؟؟ نیزمودَع اور مودِع کی تعریف بیان کریں۔
🌷سوال2.
امانت داری کے بارے میں دو آیات اور دو احادیث سنائیں۔
: 🌷سوال3.
امانت داری کی اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
: 🌷سوال4.
امانت داری کی اقسام کون کون سی ہیں؟؟؟ نام بتائیں۔ نیز دو اقسام کی وضاحت کریں۔
: 🌷سوال5.
امانت داری میں کون کون سے معاملات شامل ہیں؟؟؟ نیز ایک معاملے پر روشنی ڈالیں۔
🌷سوال6.
امانت داری کے کوئی سے دو اسباب بیان کریں۔
🌷سوال7.
امانت داری کے پانچ فوائد بیان کریں۔