🌷سوال1.

زبان کی حفاظت سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
زبان کی حفاظت سے متعلق دو آیاتِ قرآنی اور دو احادیثِ مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
انسان کے اقوال و اعمال کی کتنی اقسام ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
🌷سوال4.
انسانی اعضاء میں زبان کی کیا حیثیت ہے؟؟؟ وضاحت کریں۔
🌷سوال5.
زبان کی حفاظت سے متعلق کوئی سے دو واقعات سنائیں۔
🌷سوال6.
زبان کی حفاظت کے کوئی سے پانچ فائدے بتائیں۔
🌷سوال7.
زبان کی حفاظت کیسے کی جا سکتی ہے؟؟؟ کوئی سے دو اصول و تدابیر بتائیں۔
🌷سوال8.
خاموشی کی عادت اپنانا کیوں ضروری ہے؟؟؟
🌷سوال9.
خاموشی کی فضیلت ازروئے حدیث واضح کریں۔