🌹سوال:1

رشتوں میں سب سے بڑا حق والدین کا ہے: وضاحت کریں..

🌹سوال:2
والدین سے حسن سلوک کے بارے میں دو آیات بمع حوالہ سنائیں...

🌹سوال:3
والدین سے حسن سلوک سے متعلق دو احادیث بمع حوالہ سنائیں۔

🌹سوال:4
والدین کی مشروط اطاعت کا حکم آیت قرآنی سے واضح کریں... نیز اسکی روشنی میں حضرت سعد بن مالک کا واقعہ بیان کریں...

🌹سوال:5
قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق بیان کریں...

🌹سوال:6
والدہ سے حسنِ سلوک کے بارے میں حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ کے واقعہ سے کیا درس ملتا ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں بیان کریں...

🌹سوال:7
والدین سے حسن سلوک کے بارے میں کوئی سے دو واقعات بیان کریں...

🌹سوال:8
والدین کے ساتھ حسن سلوک کو جنت اور جہنم کے دروازوں سے کس طرح تشبیہہ دی گئی ہے ایک قرآنی آیت یا حدیث کی روشنی میں واضح کریں...

🌹سوال:9
والدین سے حسن سلوک کے کوئی سے چار فوائد بیان کریں...

🌹سوال:10
والدین کی نافرمانی سے ہونے والے کوئی سے چار نقصانات کی وضاحت کریں...

🌹سوال:11
والدین سے حسن سلوک کے کوئی سے پانچ طریقے بیان کریں...

🌹سوال:12
والدین کے لیے کی جانے والی قرانی دعائیں عربی مع ترجمہ سنائیں...

🌹سوال:13
مرحوم والدین کو کس کس طرح سے ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟؟؟ آٹھ طریقے بتائیں...