🌹سوال:1
اولاد کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق دو آیاتِ قرآنی بمع حوالہ سنائیں...
🌹سوال:2
اولاد کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق دو احادیثِ مبارکہ بمع حوالہ سنائیں...
🌹سوال:3
تربیتِ اولاد کی ضرورت و اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں...
🌹سوال:4
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے اولاد کو فتنہ کہا ہے: قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں:۔
🌹سوال:5
قبل از پیدائش اولاد کے کوئی سے چار حقوق بیان کریں...
🌹سوال:6
حدیث کی روشنی میں اولاد کی ہیدائش پر ماں کو کون کون سی بشارتیں دی گئی ہیں؟؟؟بیان کریں...
🌹سوال:7
بعد از پیدائش اولاد کے حقوق کون کون سے ہیں۔ نیز حسنِ نام کا حق اور عدل کے حقوق احادیث کی روشنی میں واضح کریں...
🌹سوال:8
اولاد کی بہترین تربیت کے بارے میں کوئی ایک واقعہ بیان کریں...
🌹سوال:9
اولاد کے ساتھ حسنِ سلوک کے بارے میں کوئی ایک واقعہ سنائیں...
🌹سوال:10
والدین کی دعا اور بددعا کا اثر اولاد کی زندگی پر کس حد تک اثرانداز ہوتا ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں بیان کریں...
🌹سوال:11
جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو فرشتہ اس گھر میں آ کر کیا کہتا ہے؟؟؟ حدیث مبارکہ کہ روشنی میں بیان کریں...
🌹سوال:12
پیاے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنی بیٹیوں پر شفقت ایک حدیث مبارکہ کی روشنی میں واضح کریں...
🌹سوال:13
اولاد کو نماز، تلاوتِ کلام پاک اور روزہ رکھنے کی تعلیم دینے کی کیا فضیلت ہے؟؟؟ اپنے الفاظ میں بیان کریں...
🌹سوال:14
اولاد کی رہنمائی کے کوئی سے پانچ اصول بیان کریں...