🌹سوال:1
حقوقِ زوجین سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌹سوال:2
شوہر کے حقوق اور بیوی کے حقوق کے حوالے سے ایک ایک قرآنی آیت سنائیں...
🌹سوال:3
شوہر کے حقوق اور بیوی کے حقوق کے حوالے سے ایک ایک حدیث سنائیں...
🌹سوال:4
میاں بیوی کا رشتہ پہلا انسانی رشتہ ہے؛ یہ رشتہ جتنا مضبوط ہے، اتنا ناپائیدار بھی ہے... (وضاحت کریں)
🌹سوال:5
میاں بیوی ایک دوسرے کیلیے لباس ہیں، اپنے الفاظ میں وضاحت کریں...
🌹سوال:6
خاوند کے خلاف شکوہ و شکایات اور ناشکری سے پرہیز کرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟
اس شکوہ و شکایات اور ناشکری سے میاں بیوی کی زندگی میں کون کون سے بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟؟؟
🌹سوال:7
نکاح کے دو اہم مقاصد کون کون سے ہیں؟؟؟
🌹سوال:8
شوہر کی کون کون سی ذمہ داریاں ہیں؟؟؟
کوئی سی دو اہم ذمہ داریوں کی وضاحت کریں...
🌹سوال:9
بیوی کی کون کون سی ذمہ داریاں ہیں؟؟؟
کوئی سی دو اہم ذمہ داریوں کی وضاحت کریں...
🌹سوال:10
قرآن پاک میں زوجین کی میراث کی تقسیم کیلیے کیا حکم دیا گیا ہے؟؟؟
🌹سوال:11
میاں بیوی کے آپس میں حسنِ سلوک کے بارے میں کوئی سے دو واقعات بیان کریں...
🌹سوال:12
پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اپنی ازواج مطہرات کے ساتھ حسنِ سلوک کی کوئی سی دو مثالیں بیان کریں...
🌹سوال:13
زوجین کی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلیے کوئی سے پانچ آداب بیان کریں...