🌹سوال:1

صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:2
قطع رحمی سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:3
صلہ رحمی کے بارے میں ایک قرآنی آیت سنائیں...

🌹سوال:4
رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک کے حوالے سے ایک حدیث سنائیں...

🌹سوال:5
صلہ رحمی اور قطع رحمی کی ابتدا کی وضاحت ایک آیت کی روشنی میں کریں...

🌹سوال:6
صلہ رحمی کے کوئی سے تین اہم حقوق بیان کریں...

🌹سوال:7
عاقلہ سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:8
صلہ رحمی سے متعلق پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کی حیاتِ مبارکہ سے کوئی ایک واقعہ سنائیں....

🌹سوال:9
حضرت ابوبکرؓ نے کس وجہ سے قطع رحمی کو ترک کر کے صلہ رحمی کو اپنانے کی روش اختیار کی؟؟؟

🌹سوال:10
صلہ رحمی کے کوئی سے چار فوائد بیان کریں...

🌹سوال:11
قطع رحمی کی کوئی سی پانچ صورتیں بیان کریں...

🌹سوال:12
قطع رحمی کے کوئی سے چار نقصانات کی وضاحت کریں...