🌹سوال:1

ہمسایوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:2
ہمسایوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق ایک آیت اور ایک حدیث سنائیں...

🌹سوال:3
مختلف روایات میں کسی کا پڑوسی ہونے کیلیے کیا حد مقرر کی گئی ہے؟؟؟

🌹سوال:4
پڑوسیوں کی اقسام بیان کریں...

🌹سوال:5
ہمسایہ کے ساتھ حسنِ سلوک کی اہمیت اپنے الفاظ میں واضح کریں...

🌹سوال:6
ہمسایوں کی عزت و ناموس کے حوالے سے وہ کون سے گناہ ہیں؟؟؟ جو ایک گناہ دس گناہوں کے زمرے میں آتا ہے؟؟؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں...

🌹سوال:7
ہمسایوں کے کوئی سے دو اہم حقوق بیان کریں...

🌹سوال:8
ہمسایوں کے کوئی سے دس عام حقوق بیان کریں...

🌹سوال:9
پڑوسیوں کے ساتھ حسنِ سلوک کے کوئی سے دو واقعات بیان کریں...

🌹سوال:10
ایک پڑوسی کی شکایت کرنے پر حضرت حسن بصری نے کیا نصیحت کی؟؟؟

🌹سوال:11
حق شفعہ سے کیا مراد ہے؟؟؟




🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎