🌹سوال:1
یتیم کے ساتھ حسنِ سلوک کی اہمیت پر روشنی ڈالیں...

🌹سوال:2
یتیموں کے ساتھ حسنِ سلوک کے بارے میں ایک آیتِ کریمہ سنائیں...

🌹سوال:3
یتیموں کے ساتھ حسنِ سلوک کے بارے میں ایک حدیثِ مبارکہ سنائیں...

🌹سوال:4
یتیم کسے کہتے ہیں؟؟؟ عمر کی کس حد تک ایک بچہ یتیم گردانا جاتا ہے؟؟؟

🌹سوال:5
یتیم کے ساتھ حسنِ سلوک کی فضیلت ایک حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:6
مال ہبہ کرنے سے کیا مراد ہے؟؟؟ کیا یتیم مال ہبہ یا صدقہ کر سکتا ہے؟؟؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟؟؟

🌹سوال:7
یتیم کے مال کے حوالے سے محتاط رہنے کیلیے کوئی سے تین پوائنٹس بیان کریں۔

🌹سوال:8
یتیم کے کوئی سے دو حقوق کی وضاحت کریں...

🌹سوال:9
لقیط سے کیا مراد ہے؟؟؟ اور اس کیلیے کیا شرعی حکم ہے؟؟؟

🌹سوال:10
یتیم کے ساتھ حسنِ سلوک کے کوئی سے دو واقعات بیان کریں....

🌹سوال:11
یتیم پر ظلم کرنے کا واقعہ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔ نیز یتیم کی بددعا سے بچنے کی تلقین کیونکر کی گئی ہے؟؟؟


🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎