🌹سوال:1

مہمانوں کے ساتھ حسنِ سلوک ایک آیتِ قرآنی کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:2
مہمان نوازی کی اہمیت کے پیشِ نظر ایک حدیثِ مبارکہ سنائیں...

🌹سوال:3
مہمان کے جائزہ سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:4
مہمان نوازی کے تین فضائل و برکات بیان کریں...

🌹سوال:5
معراج کی رات پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کی اللہ کی طرف سے مہمان نوازی کا اصل مقصد کیا تھا؟؟؟

🌹سوال:6
معراج کی رات پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کے لیے جس سواری کا انتخاب کیا گیا؛ اس سواری کی خصوصیات بیان کریں...

🌹سوال:7
عرش کے مہمان کو دیدارِ الٰہی کے لیے ظاہری و باطنی طور پر کس خوبصورت انداز میں سجایا گیا؟؟؟

🌹سوال:8
آسمان کے کون کونسے درجے پر کون کون سے نبی پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کے استقبال کیلیے موجود تھے؟؟؟ واضح کریں...

🌹سوال:9
سدرة المنتہیٰ کے مقام پر حضرت جبرائیلؑ نے کونسی حاجت پیش کی؟؟؟

🌹سوال:10
قرآن مجید میں محبوب و محب کی ملاقات کا منظر کس حسین انداز میں بیان ہوا ہے؟؟؟ ترجمہ سنائیں...

🌹سوال:11
حضرت ابراہیمؑ کو ابوالضیفان کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟

🌹سوال:13
معزز مہمانوں کی آمد پر پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کی خوشی اور مہمان نوازی کا کیا عالم ہوتا تھا؟؟؟

🌹سوال:14
بعد از وصال پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کی مہمان نوازی کے کوئی سے دو واقعات سنائیں...

🌹سوال:15
حضرت عمر فاروقؓ مہمانوں کا اکرام کس حد تک فرمایا کرتے تھے؟؟؟

🌹سوال:16
حضرت عثمانؓ اور مولائے علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا پیارے آقائے دو عالم علیہ الصلوٰة والسلام کی مہمان نوازی کا واقعہ بیان کریں...

🌹سوال:17
امام زین العابدین کی مہمان نوازی کے واقعے سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟؟؟

🌹سوال:18
مہمان نوازی کی اہمیت کے پیشِ نظر اولیاء کرام کے کوئی سے دو اقوال بیان کریں...

🌹سوال:19
مہمان نوازی کے کوئی سےآٹھ آداب بیان کریں...




🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎