🌹سوال:1
غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک سے کیا مراد ہے؟؟؟

🌹سوال:2
غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک کے حوالے سے ایک قرآنی آیت اور ایک حدیثِ مبارکہ بیان کریں...

🌹سوال:3
غلام ہونے کے پاداش میں قبولِ اسلام کے وقت حضرت بلال حبشیؓ پر کون کون سے مظالم ڈھائے گئے؟؟؟

🌹سوال:4
غلامی کی زنجیر سے آزاد ہونے کے بعد پیکرِ عشق حضرت بلال حبشیؓ کے ساتھ پیارے آقا علیہ الصلوٰة والسلام کا سلوک کیسا تھا؟؟؟

🌹سوال:5
پیکرِ وفا حضرت خباب رضی اللہ عنہ کو جب دولتِ ایمان نصیب ہوئی تو زمانۂ بےبسی میں انہیں کون کون سی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا؟؟؟

🌹سوال:6
خادموں کو ایک دن میں غلطی پر کتنی مرتبہ معاف کرنے کا حکم آیا ہے؟؟؟ حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:7
غلاموں کو مارنے پر کیا وعید سنائی گئی ہے؟؟؟

🌹سوال:8
خادموں کے کام اور وقت کی تقسیم کس انداز میں کی جانی چاہیے؟؟؟

🌹سوال:9
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہٗ اپنے غلاموں کے ساتھ کیسا سلوک روا رکھتے تھے؟؟؟

🌹سوال:10
پیارے آقائے دوعالم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قیامت کے دن کس شخص کے لیے کہا کہ وہ میرا دشمن ہو گا؟؟؟

🌹سوال:11
اپنے ماتحتوں اور خادموں کو مخاطب کرتے وقت کون سا انداز اپنانا چاہیے؟؟؟

🌹سوال:12
غلاموں کو آزاد کرنے پر کون کونسے اجر و ثواب کا بیان ہوا ہے حدیث کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:13
پیارے آقائے دوعالم علیہ الصلاۃ والسلام غلاموں کے ساتھ کیسا سلوک فرماتے؟؟؟ کوئی سے دو واقعات بیان کریں...

🌹سوال:14
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے دکاندار سے راضی ہونے کی شرط کیا رکھی؟؟؟ واقعہ بیان کریں...

🌹سوال:15
ازروئے حدیث قومِ لوط والا عمل انجام دینے والے کو بعد از مرگ کونسا عذاب دیا جائے گا؟؟؟