🌹سوال:1
استاد شاگرد کا رشتہ کب سے شروع ہوا؟؟؟ استاد شاگرد کے حقوق کی اہمیت اپنے الفاظ میں بیان کریں...

🌹سوال:2
استاد شاگرد کے حقوق کی اہمیت کے بارے میں ایک آیتِ مبارکہ سنائیں...

🌹سوال:3
استاد شاگرد کے حقوق کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ سنائیں...

🌹سوال:4
تعلیم وتدریس کے کوئی سے دو فضائل بیان کریں...

🌹سوال:5
استاد کا ادب ملحوظِ خاطر رکھنا کیوں ضروری ہے؟؟؟

🌹سوال:6
استاد کے ساتھ عاجزی برتنے کے حوالے سے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے کیا ارشاد فرمایا؟؟؟

🌹سوال:7
استاد کے ادب کے حوالے سے کوئی ایک واقعہ سنائیں...

🌹سوال:8
تعلیم و تدریس میں شاگرد کو کس حد تک استاد کی سختی برداشت کرنی چاہیے؟؟؟

🌹سوال:9
پڑھائی سے متعلق ہر بات کا استاد سے مشورہ کرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟

🌹سوال:10
استاد کی خدمت و تعظیم سے شاگرد کیا کیا اجر وصول کرتا ہے؟؟؟ نیز استاد کی خدمت کے بارے میں خلیفہ ہارون الرشید کا واقعہ بیان کریں...

🌹سوال:11
شاگرد پر شفقت و نرمی کرنے کے حوالے سے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا فرمایا؟؟؟

🌹سوال:12
بار بار غصہ کرنا اور سزا دینا بچوں کی بہتر کارکردگی کو کس حد تک متاثر کرتا ہے؟؟؟

🌹سوال:13
دنیا سے محبت رکھنے والے عالِم کے بارے میں حضرت عمر فاروقؓ نے کیا ارشاد فرمایا؟؟؟

🌹سوال:14
شاگردوں کے ساتھ خیر خواہی کس کس طرح سے کی جا سکتی ہے؟؟؟ کوئی سے دو طریقے بیان کریں...

🌹سوال:15
شاگرد کی بہترین کردارسازی کیلیے استاد کے قول و فعل میں کس حد تک مطابقت ہونی چاہیے؟؟؟ کوئی سے تین پوائنٹس بتائیں...




🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎🎀💎