🌹سوال:1

قرآن پاک میں کون کون سے جانوروں کا ذکر آیا ہے؟؟؟ بیان کریں...

🌹سوال:2
جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق دو آیاتِ قرآنی سنائیں...

🌹سوال:3
جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے متعلق دو احادیثِ مبارکہ سنائیں...

🌹سوال:4
اسلام سے پہلے جانوروں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کیا جاتا تھا؟؟؟ کوئی سے تین پوائنٹس بتائیں...

🌹سوال:5
مثلہ سے کیا مراد ہے؟؟؟ مثلہ کی ممانعت ایک حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:6
جانوروں پر رحم کرنے کا کوئی ایک واقعہ بیان کریں...

🌹سوال:7
جانوروں کو ذبج کرتے وقت کون سی احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیئں؟؟؟ دو اہم پوائنٹس بیان کریں...

🌹سوال:8
موذی جانوروں کو مارنے کا طریقہ دو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں...

🌹سوال:9
جانوروں کی سواری کرنے میں کس حد تک حسنِ سلوک برتا جائے؟؟؟ وضاحت کریں...

🌹سوال:10
جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک پہ کون سے اجر و ثواب کی خوشخبری سنائی گئی ہے؟؟؟

🌹سوال:11
ایک عورت کا بلی کو تکلیف دینے کے ضمن میں واقعہ بیان کریں۔...

🌹سوال:13
جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک کے کوئی سے تین طریقے بیان کریں...