🧡ماہی میرے نال میں ایک طرز کے 3 ٹاپکس (13، 14، 15)🧡

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1
۔🖍شان/صفت ٹاپک

حفاظت کرنے والا
یا
بچانے والا
نوٹ:
یہاں ان دو میں سے ایک کرنی ھے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


2
۔🖍شان/صفت ٹاپک

مدد کرنے والا
یا
ہدایت دینے والا
نوٹ:
یہاں ان دو میں سے ایک کرنی ھے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


3
۔🖍شان/صفت ٹاہک
خبررکھنے والا
یا
قدرت رکھنے والا
نوٹ:
یہاں ان دو میں سے ایک کرنی ھے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


💥سپیشل نوٹ:
1۔ اس میں ہر صفت /شان کو ان زمانوں کے حساب سے بتانا ہے۔
🌹دنیا کے15 پوائنٹس
🌹آخرت کے10 پوائنٹس

2۔ دنیا اور آخرت کے پوائنٹ بنانے کے لئے ایچ کے آر کو ہر زمانے کے حساب سے الگ الگ کچھ اشاروں یعنی ہنٹس کی لسٹ دیں گے۔ اس کے مطابق ایچ اس زمانے میں اللہ کی صفت / شان کی خود پر جلوہ گری کے پوائنٹ شیئر کرنے ہوں گے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


🖍 ہدایات:
🌹۔ اللہ کی صفت اور شان بتائی جائے گی۔
🌹۔ پھر باری باری ان میں سے ایک ایک میں تفکر کر کے بتانا ہے کہ وہ صفت کیسے پرت در پرت کھلی۔
🌹۔ لیکن اللہ کی وہ صفت ہر زاوئیے اور ہر زمانے میں صرف شیئرینگ کرنے والے نے اپنے سے ہی تعلق کے حوالے سے بتانی ہے۔
🌹۔ کسی تیسرے کے تعلق یا چیز کے حوالے سے نہیں بتانا اور نہ ہی اس میں کوئی واقعات بتانے ہیں۔
🌹۔ کوشش کرنی ہے کہ صرف ایک صفت میں زیادہ سے زیادہ اندر کی وسعت کے ساتھ اسی صفت کے پردے اتارنے ہیں۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹