🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


🧡ماہی میرے نال میں ایک ہی طرز کے 3 ٹاپکس (13، 14، 15)🧡

🌹تینوں ٹاپکس کی لئے ہنٹ لسٹ (دنیا)

1.۔ پیدائش کے بعد میری ماں کو زندگی عطا کرنا
2.پیدائش کے بعد اذان سنوانا
3۔ ماں کے دودھ سے کھانا کا انتظام
4۔والدین کا پرورش کرنا
5۔ قرآن پاک کی تعلیم
6۔دنیا کی تعلیم
7. رہبرو رہنما کا ملنا
8۔ضروریات زندگی کی فراہمی
9۔ جسمانی ضرورت کے لیئے خوراک
10۔عقل و شعور
11۔ روحانی سلسلے سے جوڑ کر اللہ پر ایمان بڑھانا
12۔اللہ کااحساس آشنائی عطا ہونا
13. اپنے گناہوں کے احساس ہونے پر معافی اور توبہ
14۔نعمتوں پر شکر کا احساس
15۔ حق کے لےے باطل سے نبرد آزما رہنا
16۔تمام فرائض کی ادائیگی
17۔ دنیا کی قریبی رشتے
18۔جسمانی بیماری یا جسمانی معذوری
19۔ دنیا میں قدرتی آفات اور مشکلات سے بچانا
20۔روحانی بیماریوں کے لےے تزکیئہ نفس
21. بچپن ، جوانی اور بڑھاپے کے احساسات
22۔پیارے آقائے دوجہاںﷺ سے محبت اور عقیدت
23۔ امتیوں کی بھلائی کا جذبہ
24.مرتے وقت کلمہ نصیب ہون
25۔ موت کی سختی میں آسانی

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹





🧡ماہی میرے نال میں ایک طرز کے 3 ٹاپکس (13 ،14، 15)🧡

🌹تینوں ٹاپکس کے لئے ہنٹ لسٹ (آخرت)

1۔ میت کا غسل اور کفن
2۔ قبر میںاتارنا
3۔ قبر میں سوالوں کا جواب
4۔ قبر میں ہر طرح کی مشکل میں آسانی
5۔ صور اسرافیل کا وقت
6۔ میدانِ حشر میں
7۔ حساب کتاب کا وقت
8۔ نامہ اعمال کا ملنا
9۔ پیارے آقا ئے دوجہاںﷺکے جھنڈے تلے
10۔ پیارے آقا ئے دوجہاںﷺکی شفاعت
11۔ پل صراط
12۔ حوضِ کوثر
13. جنت میں ہمیشہ کے لےے داخل ہونا۔
14۔ جنت میں پیارے آقا ئے دوجہاںﷺکی قربت
15۔ اللہ کا دیدار