🧡✒ماہی میرے نال۔۔۔ٹاپک کی مثالیں
یہ پوائنٹ کس طرح سے کن کن معاملات میں ڈھونڈے جا سکتے ہیں یا یہ کے دیئے گئے ہنٹس سے کس طرح دائرہ مکمل کر کے پوائنٹس بنانے ھیں۔۔۔اس کی مثال یہاں بیان کی جا رہی ہے۔

🧡مثال 1:
صفت۔۔۔ مددگار
دنیا :
1۔ میری پیدائش پر میری ماں کو زندگی عطا فرما کر میری مدد فرمائی تاکہ میری پیارسے بہترین پرورش اور تربیت ہو سکے۔

آخرت :
1۔ میری موت کے بعد میرے غسل ، کفن دفن اور جنازے میں میرے لئے مغفرت کی دعا کا انتظام فرما کر میری مدد فرمائی۔
🖍سپیشل نوٹ
یہاں تک ان 3 ٹاہکس کو کرنے کی ہدایات دی گئ ییں۔۔۔ سب آگے تینوں ٹاہکس الگ الگ دئے جائیں گے جنکو ان ہدایات کی روشنی میں مکمل کرنا ھے۔