🧡دنیائے فانی پریکٹیکل پریکٹسز کا ٹاپک 21۔۔۔ دولت🧡

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🖍ٹاپک 21: دولت۔۔۔ مقاصد
🌹1: اس ہنٹ پر ورکنگ کرتے ہوئے دولت کی حقیقت کھل جائے گی۔
🌹2: دل دولت کی جانب سے بے رغبت ہو نے لگے گا۔
🌹3: دولت کو ضرورت سمجھیں گے، اسی کو متاع کل نہیں سمجھیں گے۔
🌹4: دولت کی محبت دل میں کم ہو گی تو دل میں اللہ کی محبت کی گنجائش پیدا ہو گی۔
🌹5: مختلف حوالے سے جب اپنا جائزہ لیں گے کہ کیسے دولت کو ہی اہمیت دیئے رکھی اور اس میں دل پھنسائے رکھا، اس کی وجہ سے کیسے رشتوں ناطوں سے دور ہوئے یا کوئی او ر نقصان اٹھایا۔
🌹6: یوں جائزہ لیں گے کہ کیسے جائز اور ناجائز ذرائع سے دولت ہتھیانے کی کوششیں کرتے ہوئے اللہ کی پسند و ناپسند فراموش کر بیٹھے۔
🌹7: آئندہ الرٹ ہوں گے اور دولت کی لالچ اور ہوس سے دل کو بچانے کی کوشش کریں گے۔

🖍ہدایات:
🌹1: کسی بھی ٹاپک کے بارے بتاتے ہوئے اپنا زاویہ نظر کھول کر بیان کرنا ہے۔
🌹2: سنہری الفاظ مستند ہوں اور ان کو لکھتے ہوئے ان کا حوالہ ضرور ساتھ لکھیں۔
🌹3: ہر ٹاپک کا ہر پورشن کرنا ضروری ہے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹




🧡دنیائے فانی پریکٹیکل پریکٹسز کا ٹاپک 21۔۔۔ دولت🧡



✒مثال دولت کے ٹاپک 21 کے ھر پورشن کی ایک ایک مثال:

🧡 پورشن 1 : ٹاپک کے بارے میں سنہری الفاظ۔۔۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان:
نادان لوگ دولت کے لیے دل کا سکون گنوا دیتے ہیں اور دانش مند دل کے سکون کے لیے دولت لٹا دیتے ہیں.
🧡 پورشن 2 : عطا کا بہترین استعمال۔۔۔
1: دولت کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے کیونکہ جس نے یہ دی ھے اسی کی خوشی کے حصول کے لیے اسی کی راہ میں خرچ ھو تو بیسٹ ھے۔
🧡 پورشن 3 : عطااللہ کے انعام کے طور پر۔۔۔
1 :دولت اللہ کا انعام ھے کہ اسے اسی کی راہ میں خرچ کر کے اسی کی قربت پانے کا بیسٹ موقع عطا ھو جاتا ھے.

🧡 پورشن 4 : عطا کی حقیقت فنا۔۔۔
1 :دولت کسی کو طاقت ور نہیں بنا سکتی یہ صرف اک عطا ھے اللہ کی ھی طرف سے, اس کی طاقت سے عزت اور پاور کا حصول لازم نہیں۔

🧡 پورشن 5 : عطا کا غلط استعمال۔۔۔
1 :ھم دولت کو ذاتی عیاشیوں میں خرچ کر دیتے ہیں اور اللہ کے حکم کے مطابق نہیں استعمال کرتے۔

🧡نوٹ
جیسے مثال میں سمجھایا گیا ھے تو ایسے ھی اب آپ نے شئیرنگ کرنے کی کوشش کرنی ھے۔


🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹




🖍دنیائے فانی شئیرنگ پیٹرن:

🧡ٹاپک 21۔۔۔ دولت

✒پورشن 1 : ٹاپک کے بارے میں سنہری الفاظ(کوئی ایک)


✒پورشن 2:عطا کا بہترین استعمال(کوئی سے 3)




✒پورشن 3:عطا، اللہ کے انعام کے طور پر(کوئی سے 3)




✒ پورشن 4: عطا کی حقیقت فنا(کوئی سے 3)




✒ پورشن5: عطا کا غلط استعمال(کوئی سے 3)




🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹