🧡کلین سویپ میں ایک ہی طرزکے 4 ٹاپکس ( 23 سے 26 تک)


🧡

🖍کلین سویپ پریکٹیکل ہریکٹسز کا تعارف
🌹1:اللہ کی مدد سے کلین سویپ کا آغاز کر رہے ہیں کہ سب کے اندر تہہ در تہہ چھپے باطل کو بے نقاب کر کے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔
یہ ورکنگ کیسے ہوگی یہاں اس بارے میں واضح کر کے بتا رہے ہیں کہ آپ کو کچھ ہائی الرٹ ایریاز دئیے جائیں گے جائیں گے-
🌹 2 : ہر ہائی الرٹ میں کوئی خاص ایریا آف ورکنگ ہائی لائیٹ ھوگا۔ آپ نے اس ہائی الرٹ ایریا کے حوالے سے اوور آل اپنا مکمل جائزہ ہر ہر اینگل سے لینا ھے۔
🌹 3 :اس کے بعد جو بھی پوائنٹ سامنے آئیں، چاہے وہ ذات ، عشق یا ورکنگ کے بارے میں ھوں، وہ سچائی سے شیئر کرنے کی کوشش کرنی ہے۔
🌹4 :جو بھی ہائی الرٹ بھیجا جائے گا اس کے حوالے سے اپنی شیئرنگ ان نیچے بتائی ہوئے 3 سیکشنز پر فوکس کرتے ھوئے کرنی ہیں۔
🌹5 :اس سے اندر کے در کھلنے اندر کے اڑے ھوئے پوئنٹس پکڑنے اور آئندہ الرٹ رہ کر بہترین کوشش میں مدد ملے گی. انشاءاللہ
🖍ان ہنٹس پر ورکنگ کے حوالے سے جنرل ہدایات:

🔍1: اندر کو تیار کرنا
🌹جب بھی کبھی اپنا آپ اس طرح سے گہرائی سے جانچ کر پوائنٹ اندر سے کھرچ کھرچ کے تہہ در تہہ سے نکلنا ھو تو اندر کی پاور کے لیول کے لیے اللہ سے مدد مانگنا اور خود کو سچائی سے تیار کرنا ضروری ھے۔کیونکہ یہ خود سے کرنے کا کام نہیں جب تک مدد عطا نہ ھو اور جب تک سچائی سے اندر تیار نہ ھو خود کو کاٹنے کے لیے تو خود کو پیش کرنا مشکل ھوتا ھے اور اس طرح کا آغاز ھی اگر مضبوط بنیاد پر نہیں ھوتا تو اس کا رزلٹ بھی بیسٹ نہیں مل سکتا۔
🔍2۔ کلین سویپ میں دیئے گئے ہنٹس پر ورکنگ کے مقاصد اور آوٹ پٹ واضح ھونا:
🌹ایسے اپنا گہرائی سے جائزہ لینا شروع کرنے سے پہلے اندر کو اس کے مقاصد اور آوٹ پٹ یعنی اس کے رزلٹ یا فوائد کا بھی اچھی طرح احساس ھو تاکہ اس کا سٹارٹ ھی بہترین جذبے سے ھو اور پھر وہ آوٹ پٹ بھی حاصل ھو سکے۔