🧡کلین سویپ پریکٹیکل ہریکٹسز میں ایک ہی طرزکے 4 ٹاپکس ( 23 سے 26 تک)🧡


🖍کلین سویپ پریکٹیکل ہریکٹسز کے چار ٹاپکس (23 سے 26 تک یہ ہیں۔۔۔

✏ٹاپک 23:
💡پریکٹیکل پریکٹسز۔۔۔ ہائی الرٹ ایریا 1۔۔۔ 🧡 ایک مسلمان/ امتی جو کہ حق کا راہی/ استاد/رہبر و رہنما بھی ھو تو اس حساب سے ھماری ظاہری شخصیت

✏ٹاپک 24:
💡پریکٹیکل پریکٹسز۔۔۔ ہائی الرٹ ایریا 2۔۔۔ 🧡 دوسروں پرنظر جانا

✏ٹاپک 25:
💡پریکٹیکل پریکٹسز۔۔۔ ہائی الرٹ ایریا 3۔۔۔ 🧡 توقعات

✏ٹاپک 26:
💡پریکٹیکل پریکٹسز۔۔۔ ہائی الرٹ ایریا 4۔۔۔ 🧡 ڈاؤن ھونا


🖍سپیشل نوٹ
یہاں تک ان 4 ٹاپکس کا تعارف۔۔۔ مقاصد۔۔ انکو کرنے کی ھر پورشن کی الگ الگ ہدایات دی گئ ییں۔۔۔
ان چاروں کے نام بھی بتائے گئے ھیں۔
اب ان ہدایات کی روشنی میں ان چاروں ٹاپکس کے ہر ایریا کو مکمل کرنا ھے اس میں چاھے جتنے دن لگیں پر کوشش کرنی ھے کے کلین سویپ ھو سکے۔