⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔1🌹
👺باطل کی بنی آدم سے دشمنی کی وجہ
👺باطل کیا ھے
👺باطل کے مختلف روپ یا شکلیں
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
قرآن پاک کی کونسی آیت آپ کے دل پر بہت زیادہ اثرانداز ہوئی؟
اور اسکا دل پر اثر کیا ہوا بتائیں؟

🌷سوال 2
باطل کے بارے میں یہ سب معلوم ہو جانے کے بعد اب آپ اپنے الفاظ میں مختصر سا بتائیں کہ باطل کیا ہے؟
(ایک یا دو فقروں میں)

🌷سوال 3
باطل کے کتنے مختلف روپ یا شکلیں ہیں۔۔۔انکے نام بتائیں۔
اور کسی ایک کو اپنے الفاظ میں واضح کریں۔

🌷سوال 4
آپ کے خیال میں باطل کی بنی آدم سے دشمنی کی وجہ مختصر اپنے الفاظ میں بیان کریں۔

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔