⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔3🌹

👺۔باطل اور رہنما کا رویہ
👺۔باطل اور رہنما کے ظاہری حالات
👺۔باطل اور اطاعت امیر
👺۔باطل اور راہ ہدایت
👺باطل اور علم و عمل
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
آپ کے دل میں اپنے رہبر و رہنما کے حوالےسے کسی پوائنٹ پر کوئی منفی احساس بیدار ہوا تو وہاں باطل نے کس طرح سے پھنسانے کی کوشش کی ، وہ واضح کرنا ہے??

🌷سوال 2
باطل نے آپ کے رہبر و رہنما کے ظاہری حالات پر نظر کروا کے آپ کو پھنسایا تو آپ نے الرٹ رہتے ہوئے کس طرح اسے شکست دی ؟

🌷سوال 3
باطل نے آپ کے حق کی راہ پر بڑھتے قدموں کو روکنے کے لیے دل میں کس طرح کے بے بنیاد سوال اور بلاوجہ کے وہم اور وسوسے پیدا کیئے؟

🌷سوال 4
اللہ کے کرم سے اللہ کی راہ پر چلنا اور آگے بڑھنا خوش قسمتی ہے۔ اس خوش قسمتی کا عملی طور پر کس طرح شکر ادا کیا جا سکتا ہے؟

🌷سوال 5
باطل کس طرح اور کن کن پوائنٹس کے حوالے سے ہمیں عطا کردہ علم میں پھنسا کر عمل کی راہ پر چلنے سے باز رکھ کر قربت کے سفر کو متاثر کرتا ہے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔